🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: سُلَيم سے مراد، سلیم بن اخضر ہے جو ابن عون کا شاگرد ہے، اور ابن...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
سُلَيم سے مراد،
سلیم بن اخضر ہے جو ابن عون کا شاگرد ہے،
اور ابن عدی کا ساتھی ہے،
جس کی روایت سب سے پہلے بیان کی گئی ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4225