🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جمہور کے نزدیک وصیت کرنا فرض نہیں ہے، اس کا انحصار ضرورت پر ہے، جیسا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جمہور کے نزدیک وصیت کرنا فرض نہیں ہے،
اس کا انحصار ضرورت پر ہے،
جیسا کہ تفصیل گزر چکی ہے،
اور ممکن ہے کہ طلحہ بن مصرف اس کو فرض سمجھتے ہوں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4228