شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: انخنث: آپ کے اعضاء ڈھیلے پڑ گئے، آپ جھک گئے۔ فوائد ومسائل: رافضی حضرت علی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
انخنث:
آپ کے اعضاء ڈھیلے پڑ گئے،
آپ جھک گئے۔
فوائد ومسائل:
رافضی حضرت علی رضی اللہ عنہ کے وصی ہونے کا پرچار کرتے تھے،
اس لیے لوگ،
صحابہ کرام سے اس کے بارے میں سوال کرتے تھے،
تو صحابہ کرام اس کی تردید فرماتے،
حتی کہ خود حضرت علی رضی اللہ عنہ سے اس کی تردید منقول ہے،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ جمل کے موقعہ پر کہا،
اے لوگو! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس امارت کے بارے میں کوئی وصیت نہیں کی۔
(فتح الباری،
ج 5،
ص 444)
مولانا مبارکپوری نے تحفۃ الاحوذی،
ج 3،
ص 230 پر نقل کیا،
کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے لوگوں نے کہا،
آپ ہم پر خلیفہ کیوں مقرر نہیں کرتے؟ انہوں نے جواب دیا،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خلیفہ مقرر نہیں فرمایا تھا،
میں کیسے خلیفہ مقرر کروں،
تفصیل کے لیے تکملہ ج 2 ص 131،
132 دیکھئے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4231