حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج : [صحيح مسلم 5738] فقہ الحدیث : ➊ نمازیوں پر جو شیطان مسلط ہے اس کا نام خنزب...
تخریج:
[صحيح مسلم 5738]
فقہ الحدیث:
➊ نمازیوں پر جو شیطان مسلط ہے اس کا نام خنزب ہے۔ غنية الطالبين کی ایک موضوع (من گھڑت) روایت میں ”حدیث“ کا لفظ آیا ہے جو کتابت کی غلطی ہے۔
➋ شیطانی وسوسوں سے بچنے کے جو طریقے احادیث صحیحہ میں مذکور ہیں، ان پر عمل کرنا چاہئے تاکہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل وکرم سے ان وسوسوں سے محفوظ کر دے۔

اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 77