🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ نذر ماننے والا اس کو تقدیر کے ٹالنے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ نذر ماننے والا اس کو تقدیر کے ٹالنے کا ذریعہ تصور کرتا ہے،
اس لیے صدقہ و خیرات کی منت مانتا ہے،
اس غلط نظریہ کی نذر سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4241