شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اللہ تعالیٰ کنجوس سے، اپنی تقدیر کے موافق منت منواتا ہے، اور وہ سمجھتا ہے،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اللہ تعالیٰ کنجوس سے،
اپنی تقدیر کے موافق منت منواتا ہے،
اور وہ سمجھتا ہے،
یہ کچھ نذر کے سبب حاصل ہوا،
حالانکہ ایسا نہیں ہوتا ہے،
تمام معاملات اللہ کی تقدیر کے مطابق سر انجام پاتے ہیں۔
فوائد ومسائل:
اللہ تعالیٰ کنجوس سے،
اپنی تقدیر کے موافق منت منواتا ہے،
اور وہ سمجھتا ہے،
یہ کچھ نذر کے سبب حاصل ہوا،
حالانکہ ایسا نہیں ہوتا ہے،
تمام معاملات اللہ کی تقدیر کے مطابق سر انجام پاتے ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4243