🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: ذلول، مجرسة، مدربة اور منوقه: چاروں الفاظ ہم معنی ہیں، سب کا مقصد یہ ہے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
ذلول،
مجرسة،
مدربة اور منوقه:
چاروں الفاظ ہم معنی ہیں،
سب کا مقصد یہ ہے کہ،
وہ سوار کی اطاعت گزار اور سدھائی ہوئی،
تربیت یافتہ تھی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4246