شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حدیث کا بظاہر تقاضا یہی ہے کہ ایک بےبس اور عاجز انسان اگر پیدل چل...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حدیث کا بظاہر تقاضا یہی ہے کہ ایک بےبس اور عاجز انسان اگر پیدل چل کر کعبہ پہنچنے کی نذر مانتا ہے،
تو وہ سوار ہو سکتا ہے،
اور اس پر کوئی کفارہ نہیں ہے،
کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی قسم کے کفارہ کا حکم نہیں دیا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4249