🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: امام نووی لکھتے ہیں، ننگے پاؤں چلنا ضروری نہیں ہے، جوتا پہنا جا سکتا ہے،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
امام نووی لکھتے ہیں،
ننگے پاؤں چلنا ضروری نہیں ہے،
جوتا پہنا جا سکتا ہے،
اور اس پر کفارہ بھی نہیں ہے،
اور اگر کوئی شخص پیدل چل کر بیت اللہ جانے کی نذر مانے،
تو وہ جہاں تک ممکن ہو گا،
پیدل چلے گا،
اور پھر تھک جانے کی صورت میں آرام و سہولت حاصل کرنے کے لیے کچھ مسافت تک کے لیے سوار ہو جائے گا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4251