شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: غیراللہ کی قسم اٹھانا جائز نہیں ہے، اور باپوں کی قسم اٹھانے کی خصوصی طور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
غیراللہ کی قسم اٹھانا جائز نہیں ہے،
اور باپوں کی قسم اٹھانے کی خصوصی طور پر بھی ممانعت اس بنا پر ہے،
کہ قریش عام طور پر اپنے باپوں کی قسم اٹھاتے تھے۔
فوائد ومسائل:
غیراللہ کی قسم اٹھانا جائز نہیں ہے،
اور باپوں کی قسم اٹھانے کی خصوصی طور پر بھی ممانعت اس بنا پر ہے،
کہ قریش عام طور پر اپنے باپوں کی قسم اٹھاتے تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4259