شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) نستحمله: آپ سے سواری چاہتے تھے۔ (2) ذود كا: اطلاق تین سے لے کر...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
نستحمله:
آپ سے سواری چاہتے تھے۔
(2)
ذود كا:
اطلاق تین سے لے کر دس اونٹ تک پر ہوتا ہے۔
(3)
غر،
اغر کی جمع سفید کو کہتے ہیں۔
(4)
ذري،
ذروة کی جمع ہے،
ہر چیز کی چوٹی اور بلند حصہ کو کہتے ہیں،
اور یہاں کوہان مراد ہے۔
مفردات الحدیث:
(1)
نستحمله:
آپ سے سواری چاہتے تھے۔
(2)
ذود كا:
اطلاق تین سے لے کر دس اونٹ تک پر ہوتا ہے۔
(3)
غر،
اغر کی جمع سفید کو کہتے ہیں۔
(4)
ذري،
ذروة کی جمع ہے،
ہر چیز کی چوٹی اور بلند حصہ کو کہتے ہیں،
اور یہاں کوہان مراد ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4263