شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) تلكا: تاخیر، ہچکچاہٹ سے کام لیا۔ (2) نهب ابل: غنیمت کے اونٹ۔ فوائد ومسائل:...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
تلكا:
تاخیر،
ہچکچاہٹ سے کام لیا۔
(2)
نهب ابل:
غنیمت کے اونٹ۔
فوائد ومسائل:
یہ داخل ہونے والا تیم اللہ کا فرد،
خود زھدم جرمی ہے،
کیونکہ بنو تیم اللہ اور بنو جرم دونوں قبیلہ قضاعہ کے خاندان ہیں،
اس لیے بنو زھدم کو بعض دفعہ بنو تیم اللہ بھی کہہ دیا جاتا ہے،
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سعد سے اونٹ غنیمت کے اونٹوں کے عوض حاصل کئے تھے،
کہ جب غنائم حاصل ہوں گے،
تمہیں اونٹ دے دیں گے،
یا حضرت سعد کو یہ اونٹ غنیمت میں حاصل ہوئے تھے،
اس لیے انہیں غنیمت کے اونٹوں سے تعبیر کر دیا،
یہ اونٹ چھ تھے اگرچہ بعض راویوں نے انہیں پانچ کہہ دیا ہے،
یا پانچ تھے،
کسر کو پورا کرتے ہوئے انہیں چھ سے تعبیر کر دیا گیا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4265