🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: بُقْعٌ، أَبْقَعُ کی جمع ہے، چتکبرا، جس میں سیاہی و سفیدی ہو، سفیدی کے غلبہ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
بُقْعٌ،
أَبْقَعُ کی جمع ہے،
چتکبرا،
جس میں سیاہی و سفیدی ہو،
سفیدی کے غلبہ کی بنا پر ان کو بقع الذري کی بجائے عام روایات میں غر الذري قرار دیا گیا ہے،
اس لیے متن میں معنی سفید کوہان کیا گیا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4269