شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جعرانہ سے عمرہ علی الاعلان نہیں کیا تھا،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جعرانہ سے عمرہ علی الاعلان نہیں کیا تھا،
بلکہ رات کو جعرانہ سے عمرہ کے لیے چلے،
اور راتوں رات عمرہ کر کے واپس جعرانہ پہنچ گئے،
اس لیے بہت سے صحابہ کرام کو اس عمرہ کا پتہ نہ چل سکا،
اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بھی انہیں میں داخل ہیں،
اس لیے انہوں نے اس کا انکار کیا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4296