شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے غلام کو تادیب و توبیخ کی خاطر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے غلام کو تادیب و توبیخ کی خاطر سزا دی،
لیکن وہ سزا تادیب و سرزنش سے زائد ہو گئی،
اور غلام کی پشت پر مار کا نشان پڑ گیا،
اس لیے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے تقویٰ اور احتیاط کی بنا پر یہی مناسب سمجھا کہ اس کا کفارہ اب یہی ہے کہ اس کو آزاد کر دیا جائے،
کیونکہ ان میں اس قدر دینداری تھی کہ جب وہ اپنے کسی غلام کو دیکھتے،
وہ مسجد میں بہت بیٹھتا ہے،
چاہے محض وہ ان کے دکھاوے کے لیے یہ کام کرتا،
تو وہ اس کو آزاد کر دیتے تھے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4300