شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: یہ صحابہ کرام کا کریمانہ اخلاق تھا کہ محض ایک تھپڑ مارنے پر، اپنے غلام...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
یہ صحابہ کرام کا کریمانہ اخلاق تھا کہ محض ایک تھپڑ مارنے پر،
اپنے غلام کو کہا،
اس سے وہی سلوک کرو جو اس نے تیرے ساتھ کیا ہے،
حالانکہ ایسے مواقع پر محض سرزنش و توبیخ کافی ہوتی ہے،
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی صحابہ کرام کو سبق سکھایا،
کہ وہ ان کے ساتھ ظلم و زیادتی سے پیش نہ آئیں،
اور بلاوجہ مار پیٹ سے کام نہ لیں،
اور اگر ایسا کر بیٹھیں،
تو غلام آزاد کر دیں تاکہ کسی اور غلام کے ساتھ اس کام کا اعادہ نہ ہو۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4301