شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: لونڈی حضرت سوید کی تھی اور اس نے اس آدمی سے تلخ کلامی کی تھی،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
لونڈی حضرت سوید کی تھی اور اس نے اس آدمی سے تلخ کلامی کی تھی،
اس لیے اس نے مارا تھا،
لیکن وہ ضرورت سے زیادہ تھا۔
فوائد ومسائل:
لونڈی حضرت سوید کی تھی اور اس نے اس آدمی سے تلخ کلامی کی تھی،
اس لیے اس نے مارا تھا،
لیکن وہ ضرورت سے زیادہ تھا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4303