شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: غلام ایک انسان ہے جو غلطی کا ارتکاب کر سکتا ہے، اور انسان بھی اللہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
غلام ایک انسان ہے جو غلطی کا ارتکاب کر سکتا ہے،
اور انسان بھی اللہ کا غلام اور اس کی مخلوق ہے،
جس کے ایک آقا کے اپنے غلام پر بڑھ کر حقوق ہیں،
جن میں انسان کوتاہی کرتا ہے،
اس کے باوجود اللہ تعالیٰ انتہائی قادر ہونے کے باوجود انسان کے قصور اور کوتاہی سے درگزر کرتا ہے،
اور اس کو توبہ کا موقع دیتا ہے،
تو انسان کو بھی چاہیے،
اگر اس کا غلام اور ماتحت کسی غلطی یا قصور کا ارتکاب کر بیٹھے تو وہ درگزر اور چشم پوشی سے کام لے،
تاکہ وہ مؤاخذہ کے وقت اللہ تعالیٰ کی معافی اور غفران کا امیداوار بن سکے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4306