🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت ابو مسعود رضی اللہ عنہ سے اللہ کے واسطہ سے اس کا غلام پناہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت ابو مسعود رضی اللہ عنہ سے اللہ کے واسطہ سے اس کا غلام پناہ طلب کرتا رہا،
آخرکار اللہ کے رسول کے نام سے پناہ لی،
تو اس زیادتی کی بناء پر وہ سزا کے حقدار ٹھہرے،
اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”اگر تم اسے آزاد نہ کرتے،
تو تمہیں اپنے ظلم و زیادتی کا خمیازہ بھگتنا پڑتا۔
“
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4308