شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: آپ کو نبی التوبہ اس لیے کہتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر کافر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
آپ کو نبی التوبہ اس لیے کہتے ہیں،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر کافر دل و زبان سے ایمان لا کر کفر و شرک سے ایمان کی طرف لوٹ سکتا ہے،
کیونکہ توبہ کا اصل معنی رجوع اور واپسی ہے،
یعنی وہ نبی جس کے ذریعہ کفر سے ایمان کی طرف لوٹا جا سکتا ہے،
یا اس لیے کہ پہلی امتوں کو بعض گناہوں کی توبہ کی صورت میں اپنے آپ کو قتل کرنا پڑتا تھا،
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے لیے قبول توبہ کے لیے دل و زبان کا اعتقاد و اقرار ہی کافی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4312