🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اگر انسان اپنے غلام کو ایسے کام کا مکلف ٹھہراتا ہے، جس کے کرنے سے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اگر انسان اپنے غلام کو ایسے کام کا مکلف ٹھہراتا ہے،
جس کے کرنے سے غلام عاجز اور بےبس ہو،
تو اس کا معنی یہ ہوا کہ وہ غلام کا حق ادا نہیں کر سکتا،
اور اس کی طاقت سے زائد بوجھ ڈال کر گناہ گار ہو رہا ہے،
اس لیے اگر اس کا تعاون و مدد نہیں کر سکتا،
تو اس کو بیچ کر کوئی اور طاقتور غلام خرید کر گناہ سے بچ جائے،
لیکن عام روایات میں بیچنے کی بجائے اعانت و مدد کرنے کا ذکر ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4314