شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث میں طعام و لباس اس کی ضروریات زندگی کی فراہمی سے کنایہ ہے،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث میں طعام و لباس اس کی ضروریات زندگی کی فراہمی سے کنایہ ہے،
تو اگر غلام جو کسی کا مملوک ہے،
وہ اپنی تمام ضروریات زندگی،
آقا سے لینے کا حقدار ہے،
تو ایک ایسا انسان جو کسی کا مملوک اور غلام نہیں ہے،
محض اجیر و مزدور اور ملازم ہے،
وہ اپنی تمام ضروریات زندگی حاصل کرنے کا حقدار کیوں نہیں ہو گا،
اس لیے یہ ایک اسلامی حکومت کا فرض ہے،
کہ وہ ہر قسم کے ملازموں اور مزدوروں کو اتنے مشاہیر لے دے اور دلوائے،
جن سے ان کی ضروریات زندگی اس دور کے تقاضوں کے مطابق پوری ہو سکیں،
اور اس کے لیے وہ اخراجات و ضروریات کو پیش نظر رکھے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4316