شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) مَشفُوهاً: جس پر بہت سے ہونٹ گزرے ہوں، اس لیے راوی نے اس کی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
مَشفُوهاً:
جس پر بہت سے ہونٹ گزرے ہوں،
اس لیے راوی نے اس کی تفسیر قلیل تھوڑے سے کی ہے۔
(2)
أُكلَةً أَو أُكلَتَينِ:
ایک دو لقمے۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوا،
اگر کھانا وافر ہو،
تو خادم کو ساتھ کھلائے یا ضرورت کے مطابق دے،
اور کسی وجہ سے کھانا کم ہو،
تو پھر کچھ نہ کچھ ضرور دے تاکہ خادم کی نظر ہوس یا للچائی نظر سے محفوظ رہے،
اور اس کے دل میں حسد و کدورت یا خیانت کا جذبہ نہ ابھرے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4317