شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) رمة: رسی جس سے قاتل باندھ کر اولیائے مقتول کے حوالہ کیا جاتا ہے۔...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
رمة:
رسی جس سے قاتل باندھ کر اولیائے مقتول کے حوالہ کیا جاتا ہے۔
(2)
مربد:
باڑہ جہاں اونٹ باندھے جاتے ہیں۔
فوائد ومسائل:
بخاری شریف کی روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے بینہ پیش کرنے کے لیے کہا،
جب انہوں نے اس سے انکار کیا،
تو پھر قسمیں اٹھانے کے لیے کہا،
اس لیے بعض روایات میں بینہ پیش کرنے کا حکم ہے،
قسمیں اٹھانے کی پیشکش کا تذکرہ نہیں ہے،
اور بعض میں قسمیں اٹھانے کا ذکر ہے،
بینہ کا مطالبہ نہیں ہے،
اس لیے صحیح بات یہی ہے کہ اگر بینہ نہ ہو تو پھر قسمیں اٹھانے کا حق بھی پہلے اولیائے مقتول کو حاصل ہو گا۔
انکار کرنے پر مدعی علیہ فرد یا گروہ سے قسمیں لی جائیں گی۔
(فتح الباري،
ج 12،
ص 291)
شافعیہ،
مالکیہ،
حنابلہ،
ربیعہ،
ابو زناد،
لیث اور داود کا یہی نظریہ ہے۔
(القسامہ،
ص 85)

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4343