🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: زکاۃ اور دیت میں ادا کی گئی اونٹنی کو فريضة سے تعبیر کرتے ہیں، کیونکہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
زکاۃ اور دیت میں ادا کی گئی اونٹنی کو فريضة سے تعبیر کرتے ہیں،
کیونکہ ان کی عمر اور تعداد معین ہوتی ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4347