شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ان لوگوں کو چونکہ مارنا مطلوب تھا، کیونکہ انہوں نے چرواہے کو پیاسا رکھ کر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ان لوگوں کو چونکہ مارنا مطلوب تھا،
کیونکہ انہوں نے چرواہے کو پیاسا رکھ کر مارا تھا،
اس لیے ان کے ساتھ وہی سلوک کیا گیا،
جو انہوں نے چرواہے کے ساتھ روا رکھا تھا۔
فوائد ومسائل:
ان لوگوں کو چونکہ مارنا مطلوب تھا،
کیونکہ انہوں نے چرواہے کو پیاسا رکھ کر مارا تھا،
اس لیے ان کے ساتھ وہی سلوک کیا گیا،
جو انہوں نے چرواہے کے ساتھ روا رکھا تھا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4354