شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ان لوگوں کو ارتداد اور قصاص کی بناء پر قتل کرنا مقصود تھا، چور کی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ان لوگوں کو ارتداد اور قصاص کی بناء پر قتل کرنا مقصود تھا،
چور کی سزا کی طرح صرف ہاتھ کاٹنا مطلوب نہیں تھا،
اس لیے چور کے ہاتھ کو تو اس کی زندگی بچانے کے لیے داغا جاتا ہے،
تاکہ خون بند ہو جائے،
لیکن ان کو داغ نہیں لگایا،
تاکہ خون کے بند ہونے سے زندگی نہ بچ سکے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4357