🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہے، مریض یا قریب الموت کا ایسا اشارہ جو سمجھ میں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہے،
مریض یا قریب الموت کا ایسا اشارہ جو سمجھ میں آتا ہو اس کے فہم میں کسی قسم کا شک و اشتباہ نہ ہو،
وہ معتبر اور قابل اعتماد ہے۔
ائمہ حجاز کا یہی نظریہ ہے،
لیکن امام ابو حنیفہ اور ثوری کے نزدیک صرف گونگے کا اشارہ معتبر ہے،
اس سے حکم ثابت ہو گا،
مریض جب تک کلام نہ کرے،
محض اس کے اشارے سے کوئی حکم ثابت نہیں ہو گا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4365