شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: استعدي: نصرت و اعانت طلب کی۔ فوائد ومسائل: کوئی آدمی اس بات کو گوارا نہیں...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
استعدي:
نصرت و اعانت طلب کی۔
فوائد ومسائل:
کوئی آدمی اس بات کو گوارا نہیں کرتا کہ دوسرا آدمی اس کا ہاتھ چبانے لگے،
اور وہ اپنا ہاتھ اس کے منہ میں چھوڑ دے کہ وہ اسے چباتا رہے،
یہ ایک طبعی اور انسانی فطرت ہے،
اس لیے اس پر مؤاخذہ کیسے ہو سکتا ہے،
اس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے واقعاتی اور نفسیاتی انداز میں اس کو بات سمجھا دی کہ تیرا مطالبہ درست نہیں ہے،
اگر تو ہوتا،
تو تو بھی اپنا ہاتھ اس کے منہ سے کھینچ لیتا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4370