شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) جنين: وہ بچہ جو پیٹ میں ہے، کیونکہ وہ اوجھل ہوتا ہے، اگر زندہ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
جنين:
وہ بچہ جو پیٹ میں ہے،
کیونکہ وہ اوجھل ہوتا ہے،
اگر زندہ پیدا ہوا تو اس کو وَلَد کہتے ہیں اور مردہ پیدا ہو تو سقط کہلاتا ہے اور اس کو جنین بھی کہہ دیتے ہیں،
بشرطیکہ وہ بچہ بن چکا ہو۔
(2)
غرة:
پیشانی کی سفیدی کو کہتے ہیں،
اس لیے اس کا اطلاق اعلیٰ اور عمدہ چیز پر ہو جاتا ہے،
لیکن اس حدیث میں اس سے مراد غلام یا لونڈی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4389