🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: ملاص: جس کو عام طور پر املاص کہتے ہیں، اس کا معنی، جنین، پیٹ کا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
ملاص:
جس کو عام طور پر املاص کہتے ہیں،
اس کا معنی،
جنین،
پیٹ کا بچہ۔
فوائد ومسائل:
حضرت عمر رضی اللہ عنہ وثوق اور تثبت (تسلی و یقین)
حاصل کرنے کے لیے،
ایسے مسئلہ کے بارے میں جس کا حکم انہیں معلوم نہ ہوتا اور وہ سمجھتے اس کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان موجود نہیں ہے یا عام لوگوں میں اس کا چرچا نہیں ہے،
شاہد طلب فرما لیتے تھے تاکہ لوگ احادیث کے بیان کرنے میں پورے حزم اور احتیاط سے کام لیں،
کسی قسم کی غفلت اور کاہلی کا مظاہرہ نہ کر دیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4397