شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آنے والا آدمی حضرت ماعز بن مالک...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آنے والا آدمی حضرت ماعز بن مالک اسلمیٰ رضی اللہ عنہ تھے،
اس حدیث کی رو سے احناف اور حنابلہ کے نزدیک زنا کی حد قائم کرنے کے لیے،
زانی کا چار مرتبہ اعتراف کرنا ضروری ہے اور امام مالک اور شافعی کے نزدیک عسیف (مزدور،
اجیر)
کے واقعہ کی روشنی میں ایک دفعہ اقرار کرنا ہی کافی ہے،
کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت انیس کو چار دفعہ اعتراف کروانے کا حکم نہیں دیا تھا،
حسن بصری،
حماد،
ابو ثور اور ابن المنذر کا قول بھی یہی ہے۔
(المغني،
ج 12،
ص 354)

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4423