شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: یہ بات ہم اوپر بتا چکے ہیں کہ ان کو لانے والے حضرت ہذال رضی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
یہ بات ہم اوپر بتا چکے ہیں کہ ان کو لانے والے حضرت ہذال رضی اللہ عنہ تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے کہا بھی تھا،
تمہارا اس پر پردہ پوشی کرنا بہتر تھا اور ان کے ساتھ آنے والے،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پورے واقعہ سے آگاہ کر چکے تھے،
اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ماعز سے پوچھا اور ان کو اس اعتراف سے منحرف ہونے کی راہ بھی سمجھانے کی کوشش کی،
لیکن وہ حضرت ہذال رضی اللہ عنہ کے پکا کرنے کے سبب اپنی بات پر قائم رہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4427