شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، رجم کے لیے پتھر مارنا ضروری نہیں ہے، پتھر،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
رجم کے لیے پتھر مارنا ضروری نہیں ہے،
پتھر،
ڈھیلے،
ٹھیکرے،
ہڈیاں اور ڈنڈے وغیرہ،
جن سے انسان قتل کیا جا سکے،
اس پر تمام ائمہ کا اتفاق ہے،
کیونکہ اس کو عبرتناک سزا دینی ہوتی ہے،
فوری طور پر مارنا درست نہیں ہے،
ہاں اگر مار مار کر اس کو ادھ موا کر دیا جائے،
لیکن اس کی جان نہ نکل رہی ہو تو پھر کوئی بڑا وزنی پتھر مار کر اسے ختم کیا جا سکتا ہے،
کیونکہ جلود،
بڑے پتھر کو کہتے ہیں۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
رجم کے لیے پتھر مارنا ضروری نہیں ہے،
پتھر،
ڈھیلے،
ٹھیکرے،
ہڈیاں اور ڈنڈے وغیرہ،
جن سے انسان قتل کیا جا سکے،
اس پر تمام ائمہ کا اتفاق ہے،
کیونکہ اس کو عبرتناک سزا دینی ہوتی ہے،
فوری طور پر مارنا درست نہیں ہے،
ہاں اگر مار مار کر اس کو ادھ موا کر دیا جائے،
لیکن اس کی جان نہ نکل رہی ہو تو پھر کوئی بڑا وزنی پتھر مار کر اسے ختم کیا جا سکتا ہے،
کیونکہ جلود،
بڑے پتھر کو کہتے ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4428