🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حافظ ابن حجر رحمہ اللہ لکھتے ہیں، اختلاف کا خلاصہ یہ ہے کہ چوتھی دفعہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ لکھتے ہیں،
اختلاف کا خلاصہ یہ ہے کہ چوتھی دفعہ کوڑے بیچنے سے پہلے مارے گا یا کوڑے مارے بغیر بیچ دے گا،
راجح بات یہی ہے کہ کوڑے مارنے کے بعد بیچے گا،
کیونکہ بیچنا سزا کے قائم مقام نہیں ہو سکتا اور کوڑے چھوڑے نہیں جا سکتے اور یہ تطبیق بھی ہو سکتی ہے کہ بیع تیسری دفعہ کے بعد کر دے گا کیونکہ یہ قطعی اور یقینی چیز ہے اور اکثر شرعی معاملات میں تین کے عدد کو ملحوظ رکھا گیا ہے۔
(ج 12،
ص 202)
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4449