🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: الريف ج ارياف: سرسبز و شاداب علاقہ، جہاں پانی بکثرت ہو، حضرت عمر رضی اللہ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
الريف ج ارياف:
سرسبز و شاداب علاقہ،
جہاں پانی بکثرت ہو،
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں شام و عراق کے علاقے فتح ہو گئے،
جو زرعی علاقے تھے اور وہاں کھجوریں اور انگور عام تھے،
ان علاقوں میں شراب آسانی سے میسر تھی،
اس لیے شراب نوشی میں اضافہ ہو گیا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4454