🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: وَلَا يَعْضَهَ بَعْضُنَا بَعْضًا، عضه کا معنی ہے، الزام تراشی، بہتان باندھنا، یعنی ہم ایک...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
وَلَا يَعْضَهَ بَعْضُنَا بَعْضًا،
عضه کا معنی ہے،
الزام تراشی،
بہتان باندھنا،
یعنی ہم ایک دوسرے پر افترا نہ باندھیں یا تہمت تراشی نہ کریں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4463