شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: نقباء: نقيب کی جمع ہے، نگران، محافظ اور دیکھ بھال کرنے والا۔ یعنی جن بارہ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
نقباء:
نقيب کی جمع ہے،
نگران،
محافظ اور دیکھ بھال کرنے والا۔
یعنی جن بارہ افراد نے عقبہ کی رات بیعت کی تھی،
میں ان میں سے ایک ہوں اور پھر فتح مکہ کے بعد ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ان چیزوں پر بھی بیعت کی تھی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4464