🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: ايضاً: امام ابن تین نے اس کا یہ معنی کیا ہے کہ مجھے بھی اب...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
ايضاً:
امام ابن تین نے اس کا یہ معنی کیا ہے کہ مجھے بھی اب تجھ سے محبت ہے،
لیکن اکثر علماء نے یہ معنی کیا ہے کہ تیرا ایمان دن بدن مستحکم ہو گا اور اس کے مطابق،
اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں اضافہ ہو گا اور بغض و نفرت سے واپسی ہو گی،
کیونکہ آض ايضاً کا اصل معنی رجوع اور واپسی ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4479