شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: إجتَهَدَ: اپنی پوری صلاحیت و استعداد صرف کر دے کہ پیش آمدہ مسئلہ میں حق...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
إجتَهَدَ:
اپنی پوری صلاحیت و استعداد صرف کر دے کہ پیش آمدہ مسئلہ میں حق و صواب تک رسائی حاصل کر لے۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے اور یہ اتفاقی بات ہے کہ اگر صاحب استعداد و صلاحیت،
جو فیصلہ کرنے کا اہل ہے،
اگر اپنی پوری صلاحیت صرف کر کے،
مکمل دیانت کے ساتھ فیصلہ کرتا ہے اور فیصلہ صحیح کرتا ہے تو اس کو دو اجر ملتے ہیں،
ایک اس کے اجتہاد اور محنت و کوشش پر اور دوسرا صحیح فیصلہ پر ہونے پر اور اگر غلط فیصلہ کرتا ہے تو اس کو اس کے اجتہاد کے سبب ایک اجر ملتا ہے،
لیکن اگر وہ اہل نہیں ہے تو ہر صورت میں مجرم اور گناہ گار ہے،
یہی صورت حال مجتہد کی ہے کہ اس کا اجتہاد صحیح بھی ہو سکتا ہے اور غلط بھی،
اس لیے اس حدیث سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ مختلف فیہ مسائل میں حق صرف ایک ہے،
جس نے اس کو پا لیا ہے،
وہ حق پر ہے اور جو اس سے چوک گیا،
اس کا موقف غلط ہے،
اس لیے ہر قول درست نہیں ہے اور نہ ہر قول غلط ہے،
حق بہرحال اللہ کے ہاں معین ہے،
ائمہ اربعہ کا یہی قول ہے۔
(تفصیل کے لیے دیکھئے،
التقریر والتحبیر علامہ ابن امیر الحاج ج 3 ص 306)

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4487