شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: امام نووی رحمہ اللہ لکھتے ہیں، اس سے مراد یہ ہے کہ قاضی کو اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
امام نووی رحمہ اللہ لکھتے ہیں،
اس سے مراد یہ ہے کہ قاضی کو اس حالت میں فیصلہ نہیں کرنا چاہیے،
جس میں وہ صحیح غوروفکر نہ کر سکے اور اس کا مزاج اعتدال پر قائم نہ رہ سکے،
مثلاً اس کو بہت زیادہ بھوک ستا رہی ہو یا پیٹ انتہائی بھرا ہو،
پیاس کا غلبہ ہو،
بہت زیادہ غم و حزن ہو یا بہت زیادہ خوش ہو یا اس کا دل و دماغ کسی اور مسئلہ میں الجھا ہوا ہو اور حالت غضب کی تخصیص،
بقول حافظ ابن حجر اس لیے کی ہے کہ وہ نفس پر غلبہ پا لیتا ہے،
جس کی وجہ سے اس کا مقابلہ مشکل ہو جاتا ہے،
اس لیے وہ حق سے تجاوز کر سکتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4490