🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حافظ ابن حجر نے لکھا ہے، یہ حدیث اسلام کے اصول اور قواعد میں شمار...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حافظ ابن حجر نے لکھا ہے،
یہ حدیث اسلام کے اصول اور قواعد میں شمار ہوتی ہے،
کیونکہ اس کا معنی یہ ہے،
جو شخص دین میں ایسے کام کو گھڑے جس کی اصول دین میں کوئی دلیل نہ ہو،
وہ قابل اعتبار نہیں ہے اور علامہ عینی لکھتے ہیں،
جو اگر کتاب و سنت میں نہ پایا جائے،
وہ دین میں گھڑ لینا بدعت ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4492