شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) لقطه: اہل لغت اور محدثین کے ہاں مشہور یہی ہے کہ (قاف) پر زبر...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
لقطه:
اہل لغت اور محدثین کے ہاں مشہور یہی ہے کہ (قاف)
پر زبر ہے،
لیکن عام طور پر اس کو ساکن پڑھا جاتا ہے،
گری پڑی چیز۔
(2)
عِفَاصَ:
وہ برتن یا تھیلی جس میں رقم رکھی جاتی ہے،
وِكا،
سررشتہ،
باندھنے کی دوڑی۔
(3)
فَشَأْنَكَ بِهَا:
پھر اپنی مرضی کرو،
جیسے چاہو کرو،
مقصد ہے،
استعمال کر سکتے ہو جیسا کہ اگلی روایت میں آ رہا ہے۔
(4)
لَكَ،
أَوْ لِأَخِيكَ،
:
یعنی تم اس کو پکڑ سکتے ہو کیونکہ بکری کمزور جانور ہے،
اپنا دفاع اور تحفظ نہیں کر سکتا،
اس لیے محافظ کا محتاج ہے وگرنہ کوئی دوسرا پکڑے گا۔
(5)
فَضَالَّةُ:
گم شدہ جانور کو کہتے ہیں،
گم شدہ یا گرے پڑے سامان کو لقطه کہیں گے،
ضاله نہیں کہیں گے۔
(6)
مالك ولها،
تیرا اس سے تعلق نہیں،
وہ اپنا تحفظ اور دفاع کر سکتا ہے اور محافظ کے بغیرچرچگ سکتا ہے،
اس کے پیٹ میں چند دن کی پیاس بجھانے کے لیے پانی جمع ہوتا ہے،
جس کو اس کے سقا مشکیزہ کا نام دیا گیا ہے یا وہ خود بخود پانی کے گھاٹ پر پہنچ سکتا ہے اور اپنے پاؤں کی قوت یا بل بوتے پر طویل فاصلہ طے کر سکتا ہے،
بھیڑیے وغیرہ کا خطرہ نہیں ہے،
اس لیے تجھے پکڑنے کی ضرورت نہیں،
مالک خود اس کو تلاش کر لے گا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4498