شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے اگر اٹھانے والا اس کو استعمال نہیں کرتا تو...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے اگر اٹھانے والا اس کو استعمال نہیں کرتا تو وہ اس کے پاس امانت کے طور پر ہو گی،
اگر اس کی کوتاہی اور غفلت کے بغیر ضائع ہو گئی تو وہ ذمہ دار نہیں ہو گا،
اگر کوتاہی کی تو ضامن ہو گا،
یعنی تاوان پڑے گا یا یہ معنی ہو گا تو اس کو امانت سمجھ کہ میں نے اسے ادا کرنا ہے،
خرچ کر دے گا تو ادائیگی نیت سے کرو گے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4501