شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، گمشدہ چیز کو ملکیت بنانے کے لیے اٹھانا جائز...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
گمشدہ چیز کو ملکیت بنانے کے لیے اٹھانا جائز نہیں ہے اور اگر یہاں ضالہ سے مراد گمشدہ اونٹ ہے،
تو چونکہ اس کی ملکیت کسی صورت میں جائز نہیں ہے،
اگر خطرہ نہیں تو اس کو پکڑا ہی نہیں جا سکتا اور اگر خطرہ ہو تو صرف حفاظت اور تشہیر کے لیے پکڑا جا سکتا ہے،
اس لیے اس کی ہمیشہ تشہیر نہ کرنا،
راہ راست سے ہٹنا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4510