شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: الجائزة: عطیہ وتحفہ، یعنی ایک دن رات اپنی وسعت، مقدرت کے مطابق اس کے لیے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
الجائزة:
عطیہ وتحفہ،
یعنی ایک دن رات اپنی وسعت،
مقدرت کے مطابق اس کے لیے اچھا کھانا پینا تیار کرے اور دوسرے،
تیسرے دن جو گھر میں پکتا ہے،
وہ پیش کرے،
اس کے بعد مرضی ہے،
اس کی مہمان نوازی کرے یانہ کرے۔
مفردات الحدیث:
الجائزة:
عطیہ وتحفہ،
یعنی ایک دن رات اپنی وسعت،
مقدرت کے مطابق اس کے لیے اچھا کھانا پینا تیار کرے اور دوسرے،
تیسرے دن جو گھر میں پکتا ہے،
وہ پیش کرے،
اس کے بعد مرضی ہے،
اس کی مہمان نوازی کرے یانہ کرے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4513