شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ اگر اسلامی حکومت کوئی دستہ یا پارٹی کہیں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ اگر اسلامی حکومت کوئی دستہ یا پارٹی کہیں بھیجتی ہے تو اس علاقہ کے لوگوں کو ان کی مہمان نوازی کرنی چاہیے،
لیکن امام احمد نے اس سے یہ استدلال کیا ہے کہ جس علاقہ میں مہمان کو قیمتاً کھانا نہ مل سکتا ہو،
کیونکہ وہاں کوئی ہوٹل نہیں ہے تو وہاں لوگوں پر مہمان نوازی فرض ہے اور امام لیث کے نزدیک ہر جگہ کے لوگوں پر فرض ہے،
لیکن جمہور کے نزدیک مہمان نوازی سنت مؤکدہ ہے،
فرض نہیں ہے،
اس لیے اس کو جبراً وصول نہیں کیا جا سکتا،
الا یہ کہ مہمان لاچار ہو اور بھوک ستا رہی ہو،
صحیح بات تو یہ ہے اس کا تعلق،
اسلامی حکومت کے کارندوں سے تھا کیونکہ وقت وسائل اتنے عام نہیں تھے،
حکومت ہر جگہ ان کے لیے کھانے اور رہائش کا انتظام کر سکتی،
لیکن اب حکومت اس کا انتظام کرتی ہے،
انہیں اس کے لیے رقم مہیا کرتی ہے،
اس لیے اب جائز نہیں،
وگرنہ ایک دو مہمان کسی سے اپنا حق زبردستی وصول کرنے کی استطاعت کہاں رکھتے ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4516