شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) جَهْدٌ: تنگی ومشقت، مراد بھوک ہے۔ (2) مَزَاوِدَنَا: مزود کی جمع ہے، توشہ دان...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
جَهْدٌ:
تنگی ومشقت،
مراد بھوک ہے۔
(2)
مَزَاوِدَنَا:
مزود کی جمع ہے،
توشہ دان جس میں زادراہ رکھا جاتا ہے۔
(3)
النِّطَعِ:
چمڑے کا دستر خوان۔
(4)
حزِرَ:
اندازہ۔
(5)
تَطَاوَلْتُ:
میں اوپر کو اٹھا،
گردن اونچی کی۔
(6)
رَبْضَةِ:
بیٹھنے کی جگہ۔
(7)
جُرُب:
جراب کی جمع ہے،
چمڑے کا توشہ دان یا تھیلی۔
(8)
نُطْفَةٌ:
تھوڑا سا۔
(9)
نُدَغْفِقُهُ:
ہم اسے بےتحاشا استعمال کررہے تھے۔
فوائد ومسائل:
بعض حضرات کے نزدیک یہ واقعہ غزوہ تبوک میں پیش آیا،
جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دو معجزوں کا اظہار ہوا۔
(1)
تھوڑے سے طعام میں اتنی برکت پیدا ہوئی کہ چودہ سو (1400)
کے لشکر نے پیٹ بھر کر کھا لیا اور پھر اس سے اپنے توشہ دان بھر لیے۔
(2)
تھوڑا سا پانی چودہ سو کے پینے اور وضو کرنے کے لیے کافی ہو گیا اور اس سے یہ بھی ثابت ہوا،
اگر کھانے پینے کی اشیاء کم ہیں تو ان سب کو جمع کر لینا چاہیے اور ہر شخص اپنے ساتھی کو اپنے کھانے میں شریک کر لے اور دل میں یہ خیال نہ لائے،
میں کم کھاتا ہوں یہ زیادہ کھاتا ہے۔
اگر اس طرح ایثار و قربانی کا مظاہرہ کیا جائے تو اللہ تعالیٰ اپنی برکت نازل فرماتا ہے۔
لَقَط کی عام روایات کو کتاب کے تحت بیان کیا ہے اور لقطة الحاج سے باب کا آغاز کیا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4518