شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ دشمن کو حقیر نہ سمجھنا چاہیے، بلکہ اہمیت...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ دشمن کو حقیر نہ سمجھنا چاہیے،
بلکہ اہمیت اور وزن دینا چاہیے،
تاکہ صحیح تیاری ہو سکے اور جب جنگ کے بغیر کام چل سکتا ہو تو محض اپنی طاقت کے بھروسہ پر،
اپنی قوت بازو پر اعتماد کرتے ہوئے،
اپنے آپ کو بہت کچھ خیال کرتے ہوئے،
دشمن سے ٹکراؤ کی خواہش اور آرزو نہیں کرنی چاہیے،
ہاں اگر لڑائی کے سوا کوئی چارہ نہ ہو تو ظاہری اسباب اور وسائل سے کام لیتے ہوئے،
اللہ کی نصرت و حمایت کے حصول کی دعا کرتے ہوئے مقابلہ میں جم جانا چاہیے اور مقابلہ سے گریز نہیں کرنا چاہیے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4541