شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ان حدیثوں سے ثابت ہوتا ہے، فتح و شکست اللہ کے قبضہ میں ہے، اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ان حدیثوں سے ثابت ہوتا ہے،
فتح و شکست اللہ کے قبضہ میں ہے،
اس کی نصرت و حمایت اور توفیق و تائید کے بغیر مسلمان محض ہتھیاروں کے بل بوتہ پر فتح نہیں پا سکتے کیونکہ مادی اور ظاہری اسباب عام طور پر دشمن کے پاس زیادہ ہوتے ہیں،
اس لیے ان میں ان کا مقابلہ نہیں ہو سکتا،
دشمن کے مقابلہ کی واحد صورت اللہ کی نصرت و حمایت ہے،
جو ایمان اور عمل صالح کے نتیجہ میں حاصل ہوتی ہے،
جس سے بدقسمتی سے مسلمان آج بحیثیت مجموعی محروم ہیں،
اللہ ان کے ایمان کو مضبوط کرے اور عمل صالح کی توفیق سے نوازے،
آمین۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 4546